ETV Bharat / state

Scuffle Leaves Labourer Dead in Shopian آپسی تنازع میں رامبن کا مزدور ہلاک - آپسی تنازع مزدور ہلاک

ضلع شوپیاں میں کرایہ کے کمرے میں رہائش پذیر مزدوروں کے مابین تنازع کے دوران 19سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔Scuffle in Shopian Labourer from Ramban Killed

آپسی تنازع میں رام بن کا مزدور ہلاک
آپسی تنازع میں رام بن کا مزدور ہلاک
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 10:29 AM IST

شوپیاں؛ جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پہاڑی ضلع رام بن کے دو مزدوروں، جو مزدوری کی غرض سے شوپیاں آئے تھے، کے مابین تنازع شروع ہوا جس نے فوری طور سنگین رخ اختیار کیا اور تنازع کے دوران ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ ضلع شوپیاں کے مرادپورہ گائوں میں جمعہ کی شام پیش آیا۔ Labourer Killed During Scuffle in Shopian

مقامی باشندوں کے مطابق مراد پورہ گاؤں کے رہائشی عبدالخالق لون کے گھر پر بانیہال، رام بن کے کچھ مزدور کرایہ پر رہائش پذیر تھے اور جمعہ کی شام دو مزدوروں میں کسی بات کو لیکر جھگڑا شروع ہوا جو فوری طور ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔ Scuffle in Shopian Labourer Killedہاتھا پائی کے دوران ایک بیس سالہ مزدور - ناصر احمد نائک ولد عبدل الحمید نائک ساکنہ بانیہال رام بن - شدید طور پر زخمی ہوا۔

مقامی باشندوں نے زخمی ہوئے نوجوان کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ شوپیاں پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.