ETV Bharat / state

Mughal Road Closed After Fresh Snowfall: برفباری کے بعد تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل - کشمیر میں برفباری

پیر کی گلی اور دبجن کے مقامات پر برفباری Snowfall on Mughal Road کے بعد تاریخی مغل روڈ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند Mughal Road closed After Fresh Snowfall کر دیا گیا۔

برفباری کے بعد تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 6:53 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سمیت ضلع شوپیاں کے پہاڑی علاقوں میں بھی Snowfall in Kashmir تازہ برفباری ہوئی۔

برفباری کے بعد تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل

صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر South Kashmir کے شوپیاں ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ Mughal Road پر جمعرات کی صبح سے وقفہ وقفہ سے جاری برفباری کی وجہ سے مغل شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند Mughal Road for Traffic کر دیا گیا ہے۔

مغل روڈ پر پیر کی گلی اور دبجن سمیت مختلف علاقوں میں تقریباً ایک فٹ برف جمع ہوگئی ہے جبکہ خبر لکھنے جانے تک برفباری کا سلسلہ جاری تھا۔ ادھر ضلع شوپیان کے ہیرپورہ علاقے میں بھی ہلکی برفباری ہوئی۔

مزید پڑھیں: Gulmarg Receives Fresh Snowfall: شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

برفباری کی وجہ سے احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند Mughal Road closed After Fresh Snowfall کر دیا گیا ہے۔

مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے اور روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں برفباری رکنے کے بعد ہی شروع کر دی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.