ETV Bharat / state

IED Found In Shopain شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد - آئی ای ڈی برآمد

پہاڑی ضلع شوپیاں کے امام صاحب علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو ایک آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔ سکیورٹی فروسز نے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا اورآئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا جارہا ہے۔IED Found In Shopain

ied-found-in-shopain-security-forces-on-a-job
شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 10:24 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے امام صاحب علاقے میں سکiورٹی فورسز نے جمعہ کی شام دیر گئے ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ آئی ای ڈی کا پتہ لگایا ہے۔IED Found In Shopain

شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق امام صاحب شوپیاں میں پولیس اسٹیشن کے قریب ایک روڑ پر نصب ایک آئی ای ڈی کا سراغ سکیورٹی فورسز کو ملا۔ انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل ٹیم کو موقع پر روانہ کیا گیا اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور تفتیش شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: IED Recovered in Ramban Defused منی بس میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

واضح رہے کہ آج رامبن میں سکیورٹی فروسز کو ایک منی بس میں آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔ بعد میں نم ڈسپوزل ٹیم نے سے ناکارہ بناکر ایک بڑے حادثہ کو ٹال دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.