ETV Bharat / state

رامبن میں سڑک حادثہ: 3 افراد زخمی

author img

By

Published : Dec 2, 2020, 9:44 PM IST

زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور انہیں جموں میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے

رامبن میں سڑک حادثہ: 3 افراد زخمی
رامبن میں سڑک حادثہ: 3 افراد زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

رامبن میں سڑک حادثہ: 3 افراد زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق ٹاٹا سومو گاڑی زیر نمبر JK03-2724 اننت ناگ سے جموں کی جانب جارہی تھی کہ رامبن کے نزدیک قریب پانچ بجے شاہراہ کے ڈیگڈول کے مقام پر مخالف طرف سے ایک تیز رفتار گاڑی (ٹینکر) نے زور دار ٹکر ماردی جس کی وجہ سے گاڑی شاہراہ سے نیچے 500 فٹ گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، جبکہ ایک شخص لاپتہ بتایا جاتا ہے۔

حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کردی ہے دو شدید زخمیوں کو گہرے کھائی سے نکال کرضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سوپور میں بی جے پی کی تانگہ ریلی تصویروں کے آئینے میں

زخموں کی شناخت ڈرائیور راہل خورشید ( 22) ولد خورشید احمد ساکنہ سیریپورہ اننت ناگ, عاقب احمد (24) ولد محمد یوسف ساکنہ سیری پورہ اننت ناگ اور محمد افبال (48) ولد غلام رسول نایک ساکنہ سراچی کھڑی کی نسبت ہوئی ہے۔ ایس ایس ہی رامبن نے بنایا تھاتہ پولیس رامسو نے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے جو کشمیر کی طرف بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا۔ انہوں نے بتایا تین زخمی میں سے ایک کی حالت نازک ہے اور انہیں مزید علاج کے لیے جموں میڈکل منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس نے معاملہ درج کے تحقیقات شروع کردی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.