ETV Bharat / state

Ramsu Thana Diwas: تھانہ دیوس میں نوجوانوں کی خاصی تعداد میں شرکت - رام بن تھانہ دیوس

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کی سب ڈویژن رامسو میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے منعقد کیے گئے تھانہ دیوس کے موقع پر پولیس نے مقامی نوجوانوں کے ساتھ کئی معاملات پر گفتگو کی۔ Thana Diwas at Ramsu

تھانہ دیوس میں نوجوانوں کی خاصی تعداد میں شرکت

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 6:00 PM IST

رام بن: پہاڑی ضلع رام بن کے پولیس اسٹیشن رام سو میں منعقد کیے گئے تھانہ دیوس میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ پولیس اسٹیشن رامسو کے انچارج نے مقامی نوجوانوں کے ساتھ مختلف مسائل پر گفتگو کی جن میں منشیات قابل ذکر ہے۔ نوجانوں کو سماج و ملک مخالف سرگرمیوں خصوصاً منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئ۔ Several Youth participated in Thana Diwas at Ramsu

تھانہ دیوس میں نوجوانوں کی خاصی تعداد میں شرکت

نوجوانوں کو پڑھائی لکھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کے ساتھ ہی دیگر سماجی و فلاحی کاموں میں کلیدی کردار ادا کرنے کی بھی اپیل کی گئی۔ پولیس نے نوجوانوں کو سائبر کرائم سے ہوشیار رہنے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال، ہیکر اٹیک سے بچنے کی سختی سے تلقین کی گئی۔Ramban Police organized Thana Diwas

دریں اثناء، فوج میں بحیثیت اگنی ویر شامل ہونے کے خواہشمند طلبہ کو موقع پر ہی سرٹیفیکیٹ اجر کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.