فوج میں بھرتی ہونے کے خواہشمند تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے پہاڑی ضلع رام بن کے اکھڑہال علاقے میں مقامی فوجی یونٹ نے ایک آگہی کیمپ کا انعقاد کیا۔
آگہی کیمپ میں فوجی افسران نے فوج میں بھرتی ہونے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں کو تقرری عمل سے متعلق مختلف معلومات فراہم کرتے ہوئے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی عمل کے بارے میں روشناس کرایا۔
مزید پڑھیں: پاکستان اور اس کے حامی امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی تاک میں: دلباغ سنگھ
فوج کی اس پہل کی مقامی نوجوانوں نے کافی سرہانا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں افسران نے آگہی کیمپ میں کئی معلومات فراہم کیں، جس سے انہیں کافی فائدہ حاصل ہوا۔