ETV Bharat / state

Divisional Commissioner Reviews Yatra Arrangements: ڈویژنل کمشنر جموں نے یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا - یاترا کی تاریوں کا جائزہ

ڈویژنل کمشنر جموں نے فورلین پروجیکٹ پر مامور تعمیراتی کمپنیوں کو Div Comm Jammu Inspects Srinagar Jammu Highway Construction Work امرناتھ یاترا کے دوران شاہراہ پر جاری تجدید و مرمت کا کام بلا خلل جاری رکھنے کے احکامات صادر کیے۔

ڈویژنل کمشنر جموں نے یاترا کی تاریوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 13, 2022, 9:09 PM IST

رام بن: امرناتھ یاترا کے پیش نظر صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار نے پہاڑی ضلع رام بن کا دورہ کرکے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے علاوہ یاترا کی سکیورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے اٹھائے جا رہے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ Divisional Commissioner Reviews Yatra Arrangements ضلع ترقیاتی کمشنر سمیت رام بن پولیس نے یاترا کے حوالے سے کیے جا رہے اقدامات کے بارے میں صوبائی کمشنر کو آگاہ کیا۔

ڈویژنل کمشنر جموں نے یاترا کی تاریوں کا جائزہ لیا

ضلع کے بانہال سے ناشری علاقے میں جاری فورلین پروجیکٹ پر کئے جا رہے کام کے بارے میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب سے ڈویژنل کمشنر کو جانکاری دی گئی۔ قومی شاہراہ پر تعمیراتی کام کاج کا جائزہ لینے کے بعد ضلع ہیڈکوارٹر میں امرناتھ یاترا کے پیش نظر تمام تر امور کا جائزہ لیا گیا۔ Div Comm Jammu Visits Ramban

جائزہ میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن، ایس پی رام بن پولیس و ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ ڈویژنل کمشنر جموں نے فورلین پروجیکٹ پر مامور تعمیراتی کمپنیوں کو امرناتھ یاترا کے دوران شاہراہ پر جاری تجدید و مرمت کا کام بلا خلل جاری رکھنے کے احکامات صادر کیے۔ Div Comm Jammu Inspects Srinagar Jammu Highway Construction Work

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.