ETV Bharat / state

Chenani Nashri Tunnel Accident: ناشری ٹنل میں ایک اور حادثہ، پانچ افراد زخمی - ناشری ٹنل میں پانچ افراد زخمی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر چنانی ناشری ٹنل میں کار اور ٹریکٹر کی ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی Car Tractor Collision in Chenani Nashri Tunnel 5 injured ہو گئے۔

Car Tractor Collision in Chenani Nashri Tunnel

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 9:00 PM IST

رام بن: چنانی ناشری ٹنل میں ایک اور ٹریفک حادثے کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ Chenani Nashri Tunnel Accident, 5 persons injured عینی شاہدین کے مطابق ایک نجی کار اور ٹریکٹر کے مابین ٹکر کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور سمیت کار میں سوار چاروں افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور نزدیکی طبی مرکز پہنچایا گیا جہاں سے چار افراد کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال جموں منتقل کیا گیا۔

ناشری ٹنل میں ایک اور حادثہ، پانچ افراد زخمی

ابتدائی معلومات کے مطابق کار جموں کی جانب جا رہی تھی اور مخالف سمت سے آرہے ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں سبھی افراد زخمی ہو گئے۔ Five persons injured in Chenani Nashri Tunnel Accident اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہوئے ایک شخص کی حالت تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.