ETV Bharat / state

Rohingya's Detained in Ramban: رامبن میں پچیس روہنگیا گرفتار - تازہ خبر روہنگیا مسلمانوں

جموں و کشمیر پولیس نے رامبن کے گول علاقے میں 25 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کیا Rohingya's Detained in Ramban ہے۔ حکام کے مطابق تمام افراد تبلیغی جماعت کے ایک گروپ کا حصہ بن کر آئے تھے۔

25 Rohingyas Detained in J&K  Ramban, Had Arrived as Part of Tablighi Group
رامبن میں 25 روہنگیا گرفتار
author img

By

Published : Apr 1, 2022, 5:02 PM IST

Updated : Apr 1, 2022, 10:43 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے گول علاقے میں پولیس نے یوٹی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 25 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کیا Rohingya's Detained in Ramban ہے۔ حکام کے مطابق یہ افراد تبلیغی گروپ کا حصہ بن کر آئے تھے۔ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس نے ضلع رامبن میں 25 روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ وہ ایک تبلیغی گروپ کے حصہ کے طور پر تحصیل گول کے گاؤں ڈار پہنچے تھے۔ تمام افراد کو ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر جیل منتقل کیا گیا ہے۔

رامبن میں پچیس روہنگیا گرفتار

مزید پڑھیں:

پولیس نے ان روہنگیا مسلمانوں کی شناخت امیر حکیم، جعفر عالم، محمد نور، ابوالحسن، محمد عالم، نور امین، نور حسین، سعید حسین، محمد سالم، محمد اسماعیل، کمال حسین اور مصطفیٰ حسین کے طور پر کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار شدہ افراد آٹھ برسوں سے جموں کے بھٹنڈی اور ناروال میں پناہ گزین کے طور پر رہ رہے تھے۔

Last Updated : Apr 1, 2022, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.