ETV Bharat / state

CASO In Rajouri راجوری میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا - Suspicious movement in Rajouri

راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں آج دیر رات مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔ اس دوران سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور ان افراد کی تلاش شروع کی ہے۔Suspicious movement in Rajouri CASO Launched

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 4, 2023, 11:07 PM IST

Updated : Jan 5, 2023, 10:19 AM IST

CASO

راجوری: راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں گذشتہ روز دیر رات مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں جموں راجوری شاہرہ پر ٹھالکہ کے مقام پر پولیس چوکی کے پاس تین مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے جو ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔Suspicious movement in Rajouri CASO Launched

راجوری میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا

اطلاع کے مطابق چند لوگوں نے ان کے پیچھے گاڑی لیکر پکڑنے کی کوشش کی تاہم جب وہ پولیس چوکی کے پاس پہنچنے تو انہوں نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا کر بھاگ گئے۔Suspicious Persons Seen In Rajouri

وہیں اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا جس میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ان لوگوں کے پاس ہتھیار بھی ہے۔ CASO In Rajouri

پورے جموں ڈویژن میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز سرحدی علاقوں اور دور دراز دیہاتوں تک چوکس ہیں۔ رات کا کرفیو بھی نافذ کردیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں مسلسل سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس مہم کے تحت نوشہرہ میں پولیس چیکنگ کر رہی تھی کہ ملزمان ناکے توڑ کر فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں: Rajouri Incident راجوری میں فائرنگ اور دھماکہ کے بعد افراتفری پھیل گئی، زخمیوں کا بیان

بتادیں کہ سرحدی ضلع راجوری کے ڈونگری علاقہ میں اتوار کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ اس حملے میں چار افراد ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 9 بجے علاقہ میں ایک دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ میں دو کمسن بچے ہلاک جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئے تھے۔ Rajouri Firing and Blast

Last Updated : Jan 5, 2023, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.