ETV Bharat / state

راجوری: کورونا ویکسین لگانے ہر گھر پر دستک - جموں وکشمیر کی خبریں

راجوری میں طبی ٹیم پورے جذبے کے ساتھ اپنے فرض کو ادا کررہی ہے۔ طبی ٹیم نے کنڈی دریا پار کر کے لوگوں کو ویکسین لگایا۔

راجوری: کورونا ویکسین لگانےہرگھرپردستک
راجوری: کورونا ویکسین لگانےہرگھرپردستک
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 4:38 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کےبلاک کنڈی میں کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے ویکسین ہر جگہ لگائی جا رہی ہے۔ضلع راجوری کی تحصیل کوٹرنکہ کنڈی کی ہیلتھ ٹیم اپنے کام کو دل و جان سے انجام دے رہی ہے۔

راجوری: کورونا ویکسین لگانےہرگھرپردستک

بازار سے لے کر گاوں اور گاوں سے لے کر پہاڑوں تک ویکسین کرنے کے لیے طبی ٹیم ہر گھر پر پہنچ رہی ہے۔ چاہے دھوپ ہو یا بارش لیکن ہیلتھ ٹیم کنڈی اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹ رہی۔

یہ بھی پڑھیں:این آئی اے کی کشمیر میں چھاپہ مار کارروائیاں

اس ضمن میں ڈاکٹر اقبال ملک بی ایم او کنڈی نے بتایا ہے 'ہماری ٹیم کنڈی ہر علاقے میں ویکسین کرنے کے لیے صبح سے شام تک گاؤں میں رہتی ہے۔ اس دوران چاہے بارش ہو یا تیز دھوپ ہو چاہے طوفان سے کیوں نہ ٹکرانا پڑے مگر ہم اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اپنی عوام کو اس وبا سے چھٹکارا دلانے میں ہر وقت عوام کی خدمت کےلیےتیار ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.