ETV Bharat / state

IED Defused in Rajouri راجوری میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا - بم اسکوارڈ ٹیم نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا

راجوری کے بدھل نامی علاقہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا،سکیوریٹی اہلکاروں کی جانب سے علاقہ میں سرچ آپریشن چلایا جارہا تھا،اسی دوران علاقہ میں آئی ای ڈی دیکھی گئی۔۔The bomb squad team defused the IED

آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا
آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا
author img

By

Published : Jan 8, 2023, 7:36 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کےبدھل علاقہ میں سیکورٹی فورسزکی طرف سےسرچ آپریشن چلایاجارہاتھا۔ اسی دوران بدھل کی پنچایت ڈنوت نامی علاقہ میں سکیورٹی اہلکاروں نے آئی ای ڈی دیکھی،جس کے بعد اس علاقہ کو محاصرےمیں لے لیا گیا۔The bomb squad team defused the IED

آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

محاصرہ میں لینے کے بعد سکیوریٹی اہلکار کسی بھی شخص کو اندر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پولیس و آرمی کی طرف سے بم اسکوارڈ ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا۔ مذکورہ ٹیم موقع واردات پر پہونچی اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا یا گیا۔

آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد بھی مذکورہ علاقہ کی چھان بین کی گئی،اس کے بعد ہی لوگوں کو آمد و رفت کی اجازت دی گئی۔ مقامی باشندوں نے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا،جنکی بر وقت کاروائی سے مذکورہ علاقہ میں کوئی بڑا حادثہ پیش آنے سے محفوظ رہا۔

مزید پڑھیں:سیموہ ترال میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.