ETV Bharat / state

JPDCL Projects Under District Capex Budget: ڈی ڈی سی نے جے پی ڈی سی ایل پروجیکٹز کا جائزہ لیا - ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس کنڈل

جموں و کشمیر کے راجوری میں ضلع ترقیاتی کمشنر DDC Rajouri وکاس کنڈل نے آج ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ضلع کیپیکس بجٹ District Capex Budget کے تحت منظور شدہ جے پی ڈی سی ایل پروجیکٹز JPDCL Projects کا جائزہ لیا۔

JPDCL Projects Under District Capex Budget: ڈی ڈی سی نے جے پی ڈی سی ایل پروجیکٹز کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 9:36 PM IST

میٹنگ کےدوران ضلع ترقیاتی کمشنر DDC Rajouri وکاس کنڈل نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کے تحت 208 پراجیکٹس کو منظوری دی گئی تھی، جن میں سے 37 کے ٹینڈرز الاٹ ہو چکے ہیں جبکہ ٹینڈرنگ میں کم رسپانس کی وجہ سے بار بار ٹینڈرنگ کے عمل کے باوجود باقی منصوبے ابھی تک الاٹ نہیں ہو سکے ہیں۔ JPDCL Projects Under District Capex Budget

ٹینڈروں کی الاٹمنٹ کے سلسلے میں سست پیش رفت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس مسئلے کو مزید وقت ضائع کیے بغیر حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں تاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل Development Projects کے لیے فراہم کردہ فنڈز کا پہلے سے ہی بہتر طریقے سے استعمال ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ’ضلع کیپیکس بجٹ سے پنچایتی نظام مزید مستحکم ہوگا‘

انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل جلد از جلد کی جائے تاکہ عام لوگوں کو اس کے فوائد فراہم کیے جا سکیں۔ اس اجلاس میں سی پی او محمد خورشید، سندیپ سیٹھ سمیت متعدد افسران نے شرکت کی۔ JPDCL Projects Under District Capex Budget

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.