ETV Bharat / state

Two injured in Bear Attack: ریچھ کے حملے میں دو افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 4:16 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے پلوامہ ضلع میں جمعہ کی صبح ریچھ نے دو افراد پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کر دیا، جنہیں فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔

ریچھ کے حملہ میں دو افراد زخمی
ریچھ کے حملہ میں دو افراد زخمی

پلوامہ: ٹہاب علاقے میں جمعہ کی صبح عبدالرشید گنائی اور غلام حسن وانی نامی دو افراد باغات میں کسی کام کی غرض سے گئے ہوئے تھے اور اچانک ریچھ نمودار ہوا اور ان دونوں افراد پر حملہ کر دیا۔ Two injured in Bear Attack in Pulwamaمقامی باشندوں نے زخمی افراد کو فوری طور ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد شدید طور پر زخمی ہوئے غلام حسن کو سرینگر ہسپتال منتقل کر دیا۔ معالجین نے مطابق زخمی ہوئے دوسرے شخص، عبدالرشید گنائی، کی حالت مستحکم بتائی ہے۔

ریچھ کے حملہ میں دو افراد زخمی

اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد شدید زخمی کو سرینگر اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ Pulwama Bear Attack, 2 Injuredانہوں نے کہا کہ دوسرے شخص کی حالت کافی بہتر ہے اور اس وقت ضلع اسپتال میں زیر علاج ہے۔ وہیں مقامی باشندوں نے حملہ میں زخمی ہوئے افراد کو بہتر طبی امداد پہنچانے کے علاوہ ریچھ کو پکڑنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Bear Attack Leaves 4 Injured: ریچھ کے حملہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.