ETV Bharat / state

Students Protest Against the Transfer of Teacher: استاد کے تبادلے پرطلبہ کا احتجاج - پلوامہ میں استاد کے تبادلے پر طلبہ کا احتجاج

طلبہ کا کہنا تھا کہ غلام رسول نامی میتھامیٹکس کے استاد ہیں وہ اچھا پڑھاتے ہیں۔اور مذکورہ استاد سے پڑھنے کےلیے وہ نجی اسکولز سے نکل کر یہاں آئے تھے۔ مگر ان کا تبادلہ کردیا گیا جس کی وجہ سے ان کی تعلیم متاثر ہوئی۔ Students Protest against Teacher Transfer

استاد کے تبادلے پرطلبہ کا احتجاج
استاد کے تبادلے پرطلبہ کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 4:41 PM IST

جموں وکشمیر ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ سنٹرل ہائی سکول پلوامہ کے بچوں نے آج اپنا خاموش احتجاج درج کیا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ سنٹرل ہائی سکول پلوامہ کے ایک استاد کو میڈل اسکول وشبگ ٹرانسفر کیا گیا ہے جس کےخلاف انہوں نے اپنا احتجاج درج کیا۔ Students Protest against Teacher Transfer

استاد کے تبادلے پرطلبہ کا احتجاج

طلبہ کا کہنا تھا کہ غلام رسول نامی میتھامیٹکس کے استاد ہیں وہ اچھا پڑھاتے ہیں۔اور مذکورہ استاد سے پڑھنے کےلیے وہ نجی اسکولز سے نکل کر یہاں آئے تھے۔ مگر ان کا تبادلہ کردیا گیا جس کی وجہ سے ان کی تعلیم متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Cultural Program in Bijbehara: بجبہاڑہ کے سرکاری اسکول میں ثقافتی پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.