ETV Bharat / state

DC Pulwama Visits Tral: دیہی ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کے لیے جائزہ میٹنگ منعقد - ETV Bharat

ڈی سی پلوامہ نے ترال میں منعقدہ میٹنگ میں مرکزی معاونت والی اسکیموں GoI Sponsored Schemes کا جائزه لینے، اسکیموں کا سو فیصد فائدہ عوام کو پہنچانے کے علاوہ سب ضلع ترال کے تینوں بلاکس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کی۔

DC Pulwama Visits Tral
یہی ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کے لیے جائزہ میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 5:21 PM IST

ڈی سی پلوامہ بصیرالحق چودھری نے سب ضلع ترال کا دورہ DC Pulwama Visits Tralکرکے ٹائون ہال میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں انہوں نے محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے جاری پروجیکٹس کا جائزہ لیا۔

یہی ترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کے لیے جائزہ میٹنگ منعقد

میٹنگ میں دیہی ترقی کی جانب سے شروع کیے گئے پروجیکٹس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ وی ایل ڈبلیوز کو سرکاری رقومات کو منصفانہ طریقے پر صرف کرنے کا پابند بنایا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بتایا کہ میٹنگ میں مرکزی معاونت والی اسکیموں کا جائزه لینے، اسکیموں کا سو فیصد فائدہ عوام کو پہنچانے کے علاوہ سب ضلع ترال کے تینوں بلاکس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کی۔

مزید پڑھیں: بجلی سپلائی میں بہتری لائی جا رہی ہے: ڈپٹی کمشنر پلوامہ

انہوں نے مزید کہا کہ ترال علاقے میں چشموں کی صفائی ستھرائی کے لیے بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

میٹنگ میں ڈی سی پلوامہ کے لاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ اور تینوں بلاکس - ڈاڈسرہ، ترال اور آری پل - کے بلاک افسران سمیت تمام سبھی حلقوں کے وی ایل ڈبلیوز موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.