ETV Bharat / state

Gamblers Arrested in Pulwama: پلوامہ میں تین جواری گرفتار - سماجی برائی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے سماجی برائیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین جواریوں کو گرفتار کیا Gamblers Arrested in Pulwama ہے۔ پولیس نے جواریوں کے قبضے سے 66 ہراز 5 سو روپے بھی برآمد کیے۔

Pulwama Police arrested 03 gamblers, recovered stake money
پلوامہ میں تین جواری گرفتار
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:15 PM IST

پلوامہ: سماجی برائیوں کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں جاری رکھتے ہوئے پلوامہ پولیس نے آج تین جواریوں کو رقم سمیت گرفتار کیا ہیں۔Gamblers Arrested in Pulwama

پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع ملے تھی کہ ظہور احمد حافظ ولد محمد حافظ ساکن پرچھو پلوامہ کے گھر پر کچھ لوگوں جوا کھیل رہے ہیں۔پولیس کے مطابق جواری جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔

اطلاع ملن کے بعد پولس تھانہ پلوامہ کی پولیس پارٹی نے مذکورہ مکان پر چھاپہ مارا اور موقع پر ہی تین جواریوں کو گرفتار کیا۔

گرفتار شدہ جواریوں کی شناخت ظہور احمد حافظ ولد محمد حافظ، مشتاق احمد حافظ ولد غلام محمد اور عادل احمد بھٹ ولد محمد محی الدین بھٹ ساکنان پرچھو پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع سے 66500 روپے کی اسٹیک منی اور پلے کارڈز بھی ضبط کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں پولیس نے ایک ایف آئی آر نمبر 56/2022 انڈر سیکشن 3, 4 جوا ایکٹ پی ایس پلوامہ میں درج کی۔

پلوامہ پولیس نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سماجی برائیوں، منشیات فروشی وغیرہ سے متعلق معلومات کو شیئر کرکے پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مجرموں کو مؤثر طریقے سے روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.