ETV Bharat / state

ترال میں پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد - پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد

عوام اور پولیس کے درمیان بہتر تال میل کو بنائے رکھنے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کی ایک کوشش کے تحت آج پولیس اسٹیشن ترال میں ایک پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا

ترال میں پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد
ترال میں پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 10:33 PM IST

پولیس پبلک میٹنگ میں عوام جن میں معزز شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے علاوہ اوقاف اور ٹریڈ سے وابسطہ افراد نے شرکت کی۔

ترال میں پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد

اس موقع پر ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک اور ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر نے پولیس پبلک میٹنگ کے اغراض ومقاصد بیان کیے۔ میٹنگ میں سومو کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کو لیکر کئی افراد نے اپنی بات سامنے رکھی جبکہ اس موقع پر کورونا وائرس کو مد نظر رکھتے ہوئے سماجی دوری اور دیگر رہنما خطوط کی پاسداری کو یقینی بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن میں مزدور پریشان

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے بتایا کہ عوام کے ساتھ بہتر تال میل پیدا کرنے کے لیے وقتا فوقتاً ترال پولیس ایسی میٹنگوں کا انعقاد کر رہی ہے اور آج کی یہ پبلک میٹنگ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے انھوں نے عوام سے منشیات کے خلاف جنگ میں تعاون کی اپیل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.