ETV Bharat / state

Waheed Para On National Conference وحید پرہ کا نیشنل کانفرنس پرطنز - 1987 rigging creating

وحید پرہ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس 1987 کی دھاندلی کے ذمہ دار ہے، ایس او جی اور ٹاسک فورس کی نیشنل کانفرنس ذمہ دار ہے۔ جبکہ نوجوانوں کو بندوق کی طرف ڈھکیلنے والے سیاسی جماعت نئی دہلی میں انتخابات اور اتحاد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

وحید پارا کا نیشنل کانفرنس پرطنز
وحید پارا کا نیشنل کانفرنس پرطنز
author img

By

Published : Aug 1, 2023, 1:43 PM IST

وحید پارا کا نیشنل کانفرنس پرطنز

پلوامہ: جموں وکشمیر کے پی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر و یوتھ کے صدر نے کل پارٹی کا 24 واں یوم تاسیس منایا۔ جس دوران یوتھ صدر نے وادی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس پر طنز کیا۔ انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایک پارٹی نے ایس او جی بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس 1987 کی دھاندلی کے ذمہ دار، ایس او جی اور ٹاسک فورس کی نیشنل کانفرنس ذمہ دار ہے۔ جبکہ نوجوانوں کو بندوق کی طرف ڈھکیلنے والے سیاسی جماعت نئی دہلی میں انتخابات اور اتحاد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

پارٹی کے 24 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرہ نے کہا کہ صرف طاقت سے ہی جموں و کشمیر کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایک کے بعد دیگرے حکومتوں میں ہلاکتیں ہوتی رہی ہیں۔ وحید پرہ نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ ہمارا علیحدگی وزراء، اقتدار یا ریاست کا درجہ نہیں بلکہ اتحاد کا ایجنڈا تھا جس میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو مستقل طور پر امن اور وقار شامل تھا۔
مزید پڑھیں:Narco Militancy Case ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

انہوں نے مزید کہا محبوبہ مفتی نے تمام پارٹیوں کے وفد کو علیحدگی پسند لیڈران کے دروازے پر پہنچایا اور انہوں نے مذاکرات کے دروازے بند کر دیے۔ جو کہ ایک تاریخی غلطی تھی۔ انہوں نے مزید کہا ہم پرامن جمہوری عمل اور بات چیت کے ذریعے بند اور ہڑتالوں اور بندوق کے کلچر کو ختم کرنا چاہتے تھے۔ لیکن کچھ شرپسند عناصر نے ہمارے عمل کو ناکام بنا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.