ETV Bharat / state

Parent Teacher Meet Held at Government Central High School Pulwama: پلوامہ کے گورنمنٹ سینٹرل ہائی اسکول میں اہم میٹنگ - بصیر الحق چودھری

پلوامہ میں گورنمنٹ سینٹرل ہائی اسکول میں اساتذہ اور والدین کے درمیان مینٹگ منعقد ہوئی، جس کا عنوان والدین کو اپنے بچوں کو اخلاقی تعلیم دینا اور ان کو منشیات سے دور رکھنا تھا۔ Parent Teacher Meet Held at Government Central High School Pulwama

parent-teacher-meet-held-in-govt-central-high-school-pulwama

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 6:23 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ تعلیم کی جانب سے پلوامہ کے گورنمنٹ سنٹرل ہائی اسکول Parent Teacher Meet Held In Govt Central High School Pulwama میں والدین اور اساتذہ کے درمیان ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کا مقصد والدین کو باخبر کرنا کہ وہ بچوں کو پڑھانے کے لئےکس قدر اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر والدین پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے بچوں کو منشیات جیسے بیماری سے کیسے دور رکھ سکتے ہے drug de-addiction awareness اور ان کو اخلاقی تعلیم دے۔ تقریب میں کہا گیا کہ بچے قوم کا مستقبل سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے جس کے لئے ان کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہیں۔

parent-teacher-meet-held-in-govt-central-high-school-pulwama

تقریب میں ضلع کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری District Commissioner Pulwama Baseer-ul-Haq Chaudhry مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے ساتھ والدین پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اخلاقی تعلیم دیں۔ انہوں نے بچوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ پڑھائی پر توجہ دیں اور محنت کریں تاکہ آپ بڑے مقام پر پہنچیں اور تمہارے والدین کو تم پر فخر ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے والدین، سماجی کارکن اور اساتذہ کو رول ادا کرنا ہوگا۔ پروگرام میں طلباء نے تعلیم کے حوالے سے مختلف ثقافتی پروگرام پیش کئے اور آخر میں بہتر کارکردگی کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.