ETV Bharat / state

پلوامہ میں عسکریت پسند گرفتار - کشمیر میں عسکری سرگرمیاں

پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند نے حال ہی میں عسکری تنظیم لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

پلوامہ میں عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:52 PM IST

Updated : Sep 4, 2020, 10:58 PM IST

پولیس نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے کے سیتھر گنڈ میں سرچ آپریشن کے دوران ایک عسکریت پسند کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدہ عسکریت پسند نے حال ہی میں عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کر لیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا اور اس دوران ایک عسکریت پسند جسکی شناخت شنف اکبر بٹ ولد محمد اکبر بٹ ساکنہ خیردمو کاکہ پورہ پلوامہ کے بطور کی ہے، کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ شنف اکبر بٹ نے چند روز قبل ہی عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کیا تھا اور وہ عسکری پسند تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھا۔

پولیس نے بتایا کہ اس ضمن میں کیس درج کر کے مزید تحقیات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 4, 2020, 10:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.