ETV Bharat / state

Market Checking in Pulwama: پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ، کئی کارخانے سربمہر

ماہ رمضان میں قمیتوں کو اعتدال میں رکھنے اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محمکہ سی اے پی ڈی، فوڈ سیفٹی، انفورسمنٹ و دیگر محکموں کی مشترکہ ٹاسک فورسز نے قصبہ پلوامہ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر کئی کارخانوں کو سربمہر کیا۔ Market Checking In Pulwama

market-checking-intencefied-in-pulwama-many-shops-and-units-sealed
پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ، کئی کارخانے سربمہر
author img

By

Published : Apr 20, 2022, 9:52 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج محمکہ سی اے پی ڈی، فوڈ سیفٹی، انفورسمنٹ و دیگر محکموں کی مشترکہ ٹاسک فورسز نے قصبہ سمیت دیگر علاقوں میں دکانداروں اور کئی کارخانوں پر چھاپہ مارے۔ چھاپے کے دوران ٹاسک فورس نے اشیاء خوردنی کی جانچ پڑتال کی۔ اس ضمن میں متعلقہ محکموں نے کئی دکانوں اور کارخانوں کو سربمہر کر دیا جبکہ کئی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔یہ اقدامات محمکہ کی جانب سے رمضان المبارک اور حال ہی میں غیر معیاری اشیاء خوردنی بنانے کے حوالے سے اٹھایا گیا ہیں۔ Market Checking In Pulwama

پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ، کئی کارخانے سربمہر

اس سلسلے میں محمکہ اے ڈی فوڈ عنایت اللہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں محمکہ کی جانب سے مشترکہ ٹاسک فورسز متحرک ہے، تاکہ ایشاء خوردنی کی قیمتوں کو قابو میں رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کے دوران محمکہ کی ٹاسک فورسز نے ضلع پلوامہ میں کئی دوکانوں کو سربمہر کردیا ہے جو اشیائے خوردنی کو اضافہ قیمتوں کو فروخت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

موصوف نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں رواں ماہ ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانہ بھی وصول لیا گیا انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی محکمے کیجانب سے آگے بھی جاری رکھیں جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.