ETV Bharat / state

Lack of Basic Facilities in Pulwama Fruit Mandi پلوامہ فروٹ منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان

ضلع پلوامہ میں کئی سال قبل قائم کی گئی فروٹ منڈی میں بنیادی سہولیات کا آج بھی فقدان ہے، جس کی وجہ سے میوہ جات سے منسلک کارباریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Lack of Basic Facilities in Pulwama Fruit Mandi

پلوامہ فروٹ منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 7:40 PM IST

پلوامہ: وادی کشمیر میں سب سے بڑی صنعت، میوہ صنعت ہے۔ جس کے ساتھ ہزاروں افراد کا روزگار منسلک ہے۔ وہیں اب ضلع پلوامہ میں بھی محتلف میوہ جات اتارنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ تاہم کئی سال قبل قائم کی گئی منڈیوں میں آج بھی سہولیات کا فقدان ہے۔ وہی اگرہم ضلع پلوامہ کے پرچھو فروٹ منڈی کی بات کریں تو ضلع پلوامہ کی فروٹ منڈی کئی سال قبل قائم کی گئی تاکہ کسان اپنی میوہ جات کو بآسانی فروخت کرسکیں لیکن منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے منڈی میں کاروبار کرنے والے افراد کو آج بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ Lack of Basic Facilities in Pulwama Fruit Mandi

پلوامہ فروٹ منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان

اس وقت ناشپاتی اور ہائی ڈینسٹی میوہ جات تیار ہیں اور کسان ان کو فروخت کرنے کے لئے منڈیوں میں لاتے ہے تاہم کارباریوں کا کہنا ہے کہ منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کارباریوں کا کہنا ہے کہ منڈی میں صاف صافی، پانی اور دیگر چیزوں کا کوئی معقول انتظامیہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ منڈی کو سرکلر روڈ سے ملانے والے سڑک کو بھی ابھی تک تعمیر نہیں کیا گیا ہے، جس کے لئے محمکہ کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اس کو ایک ماہ میں تعمیر کیا جائے گا تاہم آج تک اس کو تعمیر نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Construction work at Pachad Fruit Mandi: پچہاڈ فروٹ منڈی پر سست رفتاری سے تعمیراتی کام کرنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ محمکہ ہم سے صاف صافی کے لئے سالانہ 500 ہزار روپے لیتا ہے تاہم منڈی میں صاف صافی کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو جلد ازجلد حل کریں تاکہ آنے والے وقت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنے پڑے۔ Basic Facilities in Pulwama Fruit Mandi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.