ETV Bharat / state

Sports Event at Hamdard Grammar School Tral: ہمدرد گرائمر اسکول ترال میں اسپورٹس پروگرام منعقد - پلوامہ کے ترال علاقے میں جن ابھیان

ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں جن ابھیان کے تحت منعقد کیے گئے میگا اسپورٹس پروگرام میں سپورٹس کونسل کی سیکریٹری، پولیو و سیول انتظامیہ کے افسران سمیت کئی معزز شہریوں نے شرکت کی۔ Jan Abhiyan Sports Event in Tral

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 3:42 PM IST

Updated : Oct 28, 2022, 7:56 PM IST

پلوامہ: جن ابھیان پروگرام کے تحت جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع ہمدرد گرائمر اسکول میں ایک ’’میگا سپورٹس ایونٹ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف اسکولوں کے طلباء نے مختلف کھیل کود کے مظاہرے پیش کیے۔ ایونٹ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ Mega Sports Event organized in South Kashmir’s tral area

ہمدرد گرائمر اسکول ترال میں اسپورٹس پروگرام منعقد

سیکریٹری سپورٹس کونسل نزہت گل نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’کشمیر میں کھیل کود کو بڑھاوا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں اور ترال میں بھی بہت سے کھیل گاہوں کی تجدید ومرمت کے لیے کام شروع کیا گیا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’آنے والے وقت میں یہاں اس حوالے سے انقلاب آئے گا۔‘‘ Mega Sports Event in tral

میگا اسپورٹس ایونٹ میں کی صدارت سیکریٹری سپورٹس کونسل نزہت گل نے کی جبکہ اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول، اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف اور ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کے علاوہ پنچایتی ممبران کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ترال میں ٹورنامنٹ کا آغاز

Last Updated : Oct 28, 2022, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.