ETV Bharat / state

OGWs Arrested in Awantipora : اونتی پورہ پولیس کا دو عسکری معاونین گرفتار کو کرنے کا وعویٰ - ETV Bharat

اونتی پورہ پولیس نے بتایا کہ 42 آرآر، 130 بٹالین سی آر پی ایف اور اونتی پورہ پولیس نے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین Hizbul Mujahideen سے وابستہ دو عسکری معاونین کو گرفتار OGWs arrested in Awantipora کر لیا۔

اونتی پورہ پولیس کا دو عسکری معاونین گرفتار کرنے کا وعویٰ
OGWs arrested in Awantipora
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 7:52 PM IST

جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے جنوبی کشمیر South Kashmir کے اونتی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے دو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اونتی پورہ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا: ’’42 آرآر، 130 بٹالین سی آر پی ایف اور اونتی پورہ پولیس نے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین Hizbul Mujahideen سے وابستہ دو عسکری معاونین کو گرفتار کر لیا۔‘‘

انہوں نے گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کے اعانت کاروں کی شناخت ’مزمل ایوب بٹ ولد محمد ایوب بٹ اور سہیل منظور ولد منظور احمد مہند ساکنان شاہ آباد، کھار پورہ بالا، لالگام اونتی پورہ کے طور پر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.