ETV Bharat / state

پلوامہ پاریگام انکاؤنٹر: عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب - جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے پاریگام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا تھا۔

پلوامہ کے پاریگام میں تصادم
پلوامہ کے پاریگام میں تصادم
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 5:01 PM IST

Updated : Nov 19, 2020, 10:53 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ طرفین مختصر وقفے تک فائرنگ کے بعد عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی۔

تلاشی کاروائی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ طرفین مختصر وقفے تک فائرنگ کے بعد عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

'الیکشن ڈھونگ کی شکل اختیار کر رہا ہے'

واضح رہے کہ آج صبح جموں کے نگروٹہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک تصادم کے دوران چار عسکریت پسندوں کا ہلاک کر گیا۔ تصادم کے دوران جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

بتا دیں کہ رواں برس سیکیورٹی فروسز نے عسکریت پسند مخالف کاروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ رواں برس اب تک 200 کے قریب عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے جس میں مختلف عسکری تنظمیوں کے اعلیٰ کمانڈرز بھی شامل ہیں۔

Last Updated : Nov 19, 2020, 10:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.