ETV Bharat / state

پلوامہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ - چاٹہ پورہ فائر سروس

گرینیڈ نشانے پر نہیں لگا اور پھٹنے سے رہ گیا۔ کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

پلوامہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ
پلوامہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 12:29 PM IST

Updated : Sep 23, 2020, 1:32 PM IST

جموں و کشمیر کے جنبوبی ضلع پلوامہ کے مین ٹاون علاقہ میں عسکریت پسندوں نے پولیس ناکہ پارٹی پر گرینیڈ داغا جو پھٹنے سے رہ گیا۔

پلوامہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے چاٹہ پورہ فائر سروس کے قریب تعینات پولیس پارٹی پر گرینیڈ داغا تاہم اس میں دھماکہ نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سیکورٹی فورسز نے واقعہ کے بعد پورے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

بعض رپورٹس کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ پارٹی پر فائرنگ کی تاہم فی الوقت کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 23, 2020, 1:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.