ETV Bharat / state

Drugs Recovered in pulwama: منشیات فروش کے گھر سے منشیات ضبط، ملزم فرار - بھاری مقدار میں منشیات کو ذخیرہ

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منشیات کی بدعت کے خاتمہ کے لیے کوششیں جاری رکھتے ہوئے پلوامہ پولیس نے منشیات فروش کے گھر سے منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم پولیس کے مطابق منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ Raid on Drug Peddler’s House

Drugs Recovered in pulwama: منشیات فروش کے گھر سے منشیات ضبط، ملزم فرار

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 11:07 AM IST

پلوامہ: پلوامہ پولیس کے مطابق انہیں منشیات سے متعلق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک منشیات فروش نے رہائشی مکان میں بھاری مقدار میں منشیات کو ذخیرہ کر رکھا ہے۔ پلوامہ پولیس اسٹیشن کی پارٹی نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں چیوا کلان نامی علاقے میں ایک رہائشی مکان پار چھاپہ مارا۔ پلوامہ پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران رہائشی مکان سے 56 کلو گرام وزنی پوست کا بھوسا اور وزن کرنے والی ڈیجیٹل مشین برآمد کرلی گئی۔Pulwama Police Recovers Drugs

ملزم، جس کی شناخت غلام حسن وانی ولد عبدالرزاق وانی ساکنہ چیواکلان کے طور پر کی گئی ہے، پولیس کی جانب سے کارروائی کیے جانے سے قبل ہی موقع سے فرار ہو گیا۔ پلوامہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس ضمن میں پلوامہ پولیس نے NDPS ایکٹ کی دفعہ 8/15 کے تحت ایک مقدمہ FIR نمبر 266/2022 پولیس اسٹیشن پلوامہ میں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔Drugs Recovered in pulwama Drug Peddler Absconding

پلوامہ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے بارے میں معلومات کو پولیس یا انتظامیہ کے ساتھ شیئر کریں تاکہ تاکہ سماج کو منشیات سے پاک و صاف کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں: Drug addiction among youth: بانہال میں نشہ خوری عروج پر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.