ETV Bharat / state

وومنز کالج پلوامہ میں ادبی تقریب کا انعقاد - وومنز کالج پلوامہ

جموں و کشمیر آرٹ کلچر ایکنڈ لینگیجز نے ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے اشتراک سے پلوامہ کے وومنز کالج میں ایک ادبی پروگرام کا انعاد کیا گیا۔ اس ادبی پروگرام میں چار کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔

وومنز کالج پلوامہ میں ادبی تقریب کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 11, 2023, 8:52 PM IST

وومنز کالج پلوامہ میں ادبی تقریب کا انعقاد

پلوامہ:ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پلوامہ میں اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوجز سرینگر اور کالج کے اشتراک سے چار کتابوں کی رسم رونمائی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کی صدارت پروفیسر شاد رمضان سابق ایچ او ڈی کشمیری یونیورسٹی،ساہیتہ اکیڈمی کشمیر بورڈ کے کنوینر ڈاکٹر رفیق مسعودی، سید ہمایوں قیصر، محمد امین بھٹ، معراج الدین فراز، ندائے کشمیر کے چیف ایڈیٹر علی شیدا اور پرنسپل ڈگری کالج یاسمین فاروق جموجد تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد بالترتیب نعت پاک پیش کی گئی۔
تقریب کے دورآن چار کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گٸ جبکہ محفل مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کئی قلمکاروں،دانشوروں اور شعراء نے شرکت کی۔
پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ساہیتہ اکیڈمی کشمیر بورڈ کے کنوینر ڈاکٹر رفیق مسعودی نے کہا کہ پلوامہ میں پہلی دفعہ ایسی ادبی تقریب منعقد ہوئی ہے جو کہ ضلع کے ادبی حلقوں کے لئے باعث مسرت بات ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا اسکولوں اور کالجوں میں ایسی تقاریب منعقد کرنے کا مقصد طلبہ کو ادب سے جوڑنا اور ان میں کشمیری زبان کے تئیں زیادہ سے زیادہ رغبت پیدا کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے پروگرزمز سے ہماری زبان کے علاوہ ہمارا کلچر بھی زندہ ہو رہا ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.