پلوامہ: وادی کشمیر میں شالی کی کاشت کی اہمیت سب سے زیادہ ہے کیونکہ وادی کشمیر کے لگ بھگ 80 فیصد لوگ کھانے میں چاول کا استعمال کرتے ہیں۔ ان ہی باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (SUKAST) کشمیر نے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر احمد کی ہدایت پر پتل باغ پانپور پلوامہ میں 48 کسانوں میں SR 4 دھان کے بیج اور دھان کی دیگر اقسام کے 32 کونٹل تقسیم کیں Distribution among farmers for shali cultivation in Pampore۔
مزید پڑھیں:
ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ سکاسٹ ہمیشہ سے کسانوں کے فائدے کے لئے کام کرتا آیا ہے اور آگے بھی کسانوں کو ہر طرح کے فائدے پہنچانے میں پیش پیش رہے گا۔