ETV Bharat / state

Tral My Town My Pride ترال میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام تیسرے روز بھی جاری - پلوامہ میرا قصبہ میری شان

جنوبی کشمیر کے علاقہ میں بھی میں ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ کے تحت آگاہی پروگرام کے دوران مختلف محکمہ جات کی جانب سے اسٹالز قائم کیے گئے تھے۔ My Town My Pride Programme in Tral

ترال میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام تیسرے روز بھی جاری

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 7:12 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں بھی جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ پروگرام کے سلسلے میں خصوصی انتظامات کیے گئے تھے جس دوران عوام کی بڑی تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ لوگوں کے مسائل کی سنوائی کے لیے مختلف محکموں نے استالز بھی قائم کیے تھے۔ Departments set up Stalls during My Town My Pride Programme in Tral

ترال میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام تیسرے روز بھی جاری

اس موقعہ پر محکمہ سیاحت سے کے وزیٹنگ آفیسر شوکت احمد وانی، ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بھی پروگرام میں فراہم کی جا رہی حصولیابی کے لیے ایم سی ترال کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

صدر، ایم سی، ترال منظور احمد خان نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘ پروگرام گزشتہ کئی روز سے جاری ہے جس دوران عوام کو مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عوام سے اس طرے کے پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: My Town My pride Awantipora اونتی پورہ میں 'میرا قصبہ میری شان' پروگرام کا افتتاح

دریں اثناء انہوں نے عوام سے ترال قصبہ کو پالیتھین سے پاک بنانے کے لیے تعاون طلب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی ترال ہر روز بازاروں کا معائنہ کر رہی ہے اور ترال علاقے کو پالی تھین سے پاک بنانے کے حوالہ سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.