ETV Bharat / state

Employment to Youths In Pulwama: پلوامہ کی خود کفیل خاتون

ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے محمکہ فلوریکلچر کی جانب سے دی جانے والے اسکیمیوں سے استفادہ کیا۔ اس ضمن میں پلوامہ کے گڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والی تین بہنیں محمکہ کی جانب سے دی جانے والے اسکیم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کفیل بن گئی ہیں۔

پلوامہ کی خود کفیل خاتون
پلوامہ کی خود کفیل خاتون
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 7:59 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے، اس پر قابو پانے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے جموں و کشمیر انتظامیہ نے وادی میں مختلف سرکاری اسکیمیں متعارف کی ہیں تاکہ اس کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار مل سکے۔مختلف سرکای محکموں کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے مختلف اسکیمیوں کے تحت قرض فراہم کیا جاتا جس کی بدولت نوجوان اپنے یونٹس ڈالتے ہیں جس پر محکموں کی جانب سے سبسڈی بھی دی جاتی ہے۔Govt Schemes For Unemployed youths

خود کفیل بننے والی پلوامہ کی خاتون

ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے محمکہ فلوریکلچر کی جانب سے دی جانے والے اسکیمیوں سے استفادہ Department of Floriculture کیا۔ اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے محمکہ کی جانب سے دی جانے والے اسکیم سے استفادہ کیا ہے۔اس حوالے سے نصرت جان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہم تینوں بہنیں مختلف اقسام کے پھول اُگا کر اپنا روزگار کما رہی ہے ساتھ ہی دوسرے لوگوں کے لیے روزگار کا مواقع فراہم کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس سے قبل پھولوں کو آگانے کے بارے میں جانتے ہی نہیں تھی تاہم محمکہ کی مدد سے ہم نے ان پھولوں کو آگانے سیکھ لیا اور اور آج ہم اس سے خود بھی روزگار کما رہے ہیں وہی دوسرے لوگوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔

نصرت جان کے والد علی محمد بٹ نے بتایا کہ وہ کئی برسوں سے اس کام سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کا سارا خاندان اسی کام سے جُڑا ہوا ہے ساتھ ہی ہم دوسرے لوگوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں محمکہ فلوریکلچرل کے ضلع افسر مظاہر مصطفیٰ انصاری نے کہا بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے محمکہ کی جانب سے مختلف اسکیمیں چلائی جا رہی ہے جن کا مقصد نوجوان کو بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا ضلع پلوامہ میں تقریباً 218 کسان محمکہ سے وابستہ ہے جن میں سے 20 کسان مختلف اقسام کے پھول اُگا کر اپنا روزگار کمارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم لیونڈر آگانے کے لئے بھی لوگوں کو مدد فراہم کرتے ہیں جس کا تیل مختلف ملکوں کو فرحت کیا جاتا اور یہ تیل سب سے مہنگا ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.