ETV Bharat / state

Demolition Drive in Pampore: ٹانچہ باغ، پانپور میں انہدامی کارروائی - میونسپل کمیٹی پانپور

ضلع پلوامہ میں میونسپل کمیٹی پانپور نے ٹانچہ باغ علاقے میں غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ایک کمرشل ڈھانچے کو منہدم Demolition Drive in Pampore کر دیا۔

Demolition Drive in Pampore: ٹانچہ باغ، پانپور میں انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:01 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع پلوامہ میں میونسپل کمیٹی پانپور Municipal Committee pampore نے ٹانچہ باغ علاقے میں انہدامی کارروائی کے تحت ایک ڈھانچے کو منہدم کر دیا۔

ٹانچہ باغ، پانپور میں انہدامی کارروائی

انہدامی کارروائی Demolition Drive in Pamporeمیونسپل کمیٹی پانپور کے ایگزیکٹیو آفسیر محمد اقبال کی نگرانی میں انجام دی گئی۔

محمد اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ رہائشی مکان تعمیر کرنے کی غرض سے میونسپل کمیٹی پانپور سے رجوع کیا گیا تھا تاہم تاہم ان کے مطابق عرضی گزار نے چھ کمروں پر مشتمل ایک کمرشل کمپلیکس تعمیر کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رہائشی مکان تعمیر کرنے کے لیے بھی عرضی گزار کو مکمل اجازت نامہ نہیں دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ منہدم کیا گیا کمرشل کمپلیکس غیر قانونی طور تعمیر کیا جا رہا تھا۔

ایگزیکٹیو آفیسر نے عوام سے رہائشی / تجارتی مقاصد کے لیے کسی بھی تعمیر سے قبل باضابطہ طور اجازات نامہ حاصل کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.