ETV Bharat / state

Demolition Drive in Tral: ترال میں انہدامی کارروائی - گامراج روڈ پر انہدامی کارروائی

ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں میونسپل کمیٹی نے انہدامی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے ڈھانچے کو منہدم Demolition Drive by Municipal Committee Tral کردیا۔

ترال میں انہدامی کارروائی
ترال میں انہدامی کارروائی
author img

By

Published : Apr 22, 2022, 1:04 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmir کے قصبہ ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے گامراج روڈ پر انہدامی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ڈھانچے کو منہدم کیا گیا۔ Demolition Drive by Municipal Committee Tral۔ ایم سی ترال کے ملازمین کے مطابق انہیں گامراج روڈ پر تعمیرات کی شکایت موصول ہونے کے بعد انہوں نے فوری طور کارروائی عمل میں لاتے ہوئے علاقے میں ٹیم کو روانہ کر دیا۔

ترال میں انہدامی کارروائی

میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد ایک ٹیم کو موقع پر روانہ کیا گیا جس نے غیر قانونی طور تعمیر کیے جا رہے ڈھانچے کو منہدم کیا۔ Demolition Drive in tralانہوں نے کہا کہ منہدم کیے ڈھانچے کی تعمیر سے قبل میونسپل کمیٹی سے باضابطہ اجازت نامہ طلب نہیں کیا گیا تھا۔

انہوں نے عوام الناس سے کسی بھی قسم کی تعمیر سے قبل میونسپل کمیٹی سے اجازت نامہ حاصل کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور تعمیرات کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انکے مطابق انہدامی کارروائی مستقبل میں بھی انجام دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.