ETV Bharat / state

DDC Member Avtar Singh Trali on Gram sabha: 'گرام سبھاؤں کا مقصد فوت ہو رہا ہے' - ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی DDC Member Avtar Singh Trali نے املر، ناوپورہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ 'گرام سبھاؤں کا مقصد فوت ہو رہا ہے۔' Avtar Singh Trali on Gram sabha

DDC Member Avtar Singh Trali on Gram sabha: 'گرام سبھاؤں کا مقصد فوت ہو رہا ہے'

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 11:03 PM IST

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی نے لارمو اونتی پورہ میں ایک گرام سبھا میں شرکت کی، جس دوران حلقے سے منسلک لوگوں نے اپنے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لایے۔ DDC Member Avtar Singh Trali on Gram sabha

DDC Member Avtar Singh Trali on Gram sabha: 'گرام سبھاؤں کا مقصد فوت ہو رہا ہے'

اوتار سنگھ نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان پر ہمدردانہ غوروخوض کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر بی ڈی سی ڈاڈسرہ سکینہ جی بھی موجود رہیں۔ اس دوران اوتار سنگھ نے املر، ناوپورہ علاقوں کا دورہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آنگن واڑی ملازماوں کو بحال کیا جائے: اوتار سنگھ ترالی

اس موقع پر اوتار سنگھ نے بتایا کہ گرام سبھا کا مقصد دہی علاقوں میں جامع تعمیر نو کے لیے خدوخال طے کرنا ہوتا ہے لیکن اہم سرکاری محکموں کی شراکت نہ کرنے سے یہ سبھاییں اب فضول مشق بن گئی ہے جب کہ زمینی سطح پر لوگوں کو قبل از وقت بھی مطلع نہیں کیا جا رہا ہے۔ DDC Member Avtar Singh Trali on Gram sabha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.