ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

جنوبی کشمیر عسکری سرگرمیوں کے لیے ہر بار سرخیوں میں رہا ہے اور جنوبی اضلاع کے تمام پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس مانے جاتے ہیں۔

internet
internet
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 8:11 AM IST

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب کے دوران ہی انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر عسکری سرگرمیوں کے لیے ہر بار سرخیوں میں رہا ہے اور جنوبی اضلاع کے تمام پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس مانے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ڈی ڈی سی انتخابات کا چوتھا مرحلہ : 249 امیدواروں کی قسمت داؤ پر

تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے جموں کشمیر اپنی پارٹی کے ایک امیدوار پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ انیس الاسلام ساگم کوکرناگ حلقے سے ڈی ڈی سی چناؤ لڑ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.