ETV Bharat / state

Protest Against PDD in Tral: بجلی کی عدم دستیابی، ترال میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج - ترال بار بار بجلی ٹرانسفارمر خراب

ضلع پلوارہ کے ترال علاقے میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج Protest Against PDD in Tralکر رہے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں ٹرانسفارمر دہائیاں قبل نصب کیا گیا ہے۔ ’’آبادی میں کئی گنا اضافے کے باوجود ٹرانسفارمر کو اپگریڈ نہیں کیا جا رہا۔‘‘

Protest Against PDD in Tral: بجلی کی عدم دستیابی، ترال میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 6:17 PM IST

بار بار بجلی ٹرانسفارمر خراب ہونے اور بجلی کی ابتر صورتحال کے پیش نظر ضلع پلوامہ میں حمزہ کالونی، ترال کے باشندوں نے محکمہ بجلی کے خلاف Protest Against PDD in Tralاحتجاجی مظاہرہ کیا۔

بجلی کی عدم دستیابی، ترال میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے مرد و زن نے بتایا کہ علاقے میں محکمہ بجلی نے علاقے ایک ٹرانسفارمر نصب کیا ہے جو کثیر آبادی کے لئے بالکل ناکافی ہے، نتیجتاً ٹرانسفارمر آئے روز خراب ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی ٹرانسفارمر بار بار خراب ہونے اور بجلی کی عدم دستیابی کے سبب لوگوں کو ان سرد ایام میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ حمزہ کالونی، ترال میں کم صلاحیت والا بجلی ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے جو بار بار خراب ہو جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ٹرانسفارمر کی مرمت کے بعد اسے دوبارہ نصب کیا گیا تاہم انکے مطابق، ٹرانسفارمر ایک دن میں ہی دوبارہ خراب ہو گیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ برقی رو کی ابتر صورتحال سے تنگ آکر انہوں نے احتجاج کیاDamaged Transformer forces Tral Residents to protest، انکے مطابق، اس معاملے کو لیکر انہوں نے ’’ہر حاکم کے دروازے پر دستک دی، لیکن بے سود۔‘‘

مزید پڑھیں: پلوامہ میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں ٹرانسفارمر دہائیاں قبل نصب کیا گیا ہے۔ ’’آبادی میں کئی گنا اضافے کے باوجود ٹرانسفارمر کو اپگریڈ نہیں کیا جا رہا۔‘‘

احتجاج کر رہے لوگوں نے حمزہ کالونی، ترال میں زیادہ صلاحیت والا ٹرانسفارمر نصب کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.