ETV Bharat / state

Cricket Stadium Bajwani Tral بجہ ونی ترال کرکٹ اسٹیڈیم خسته، کھلاڑی مایوس

بجہ ونی اسپوررٹس گروانڈ ترال کا واحد کرکٹ گرؤانڈ ہے جہاں علاقے سے کھلاڑی آکر اپنے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ لیکن اس کھیل گراؤنڈ کی حالت ناگفتہ ہونے کے سبب یہاں کھیلاڑی کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Cricket Stadium Bajwani Tral

cricket-stadium-bajwani-tral-in-shambles-players-suffer
بجہ ونی ترال کرکٹ اسٹیڈیم خسته، کھلاڑی مایوس
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 10:00 PM IST

ترال:ایک ایسے وقت میں جب ایل جی انتظامیہ وادی کشمیر میں کھیل کود کو بڑھاوا دینے کے لیے بلند بانگ دعوے کر رہی ہے وہیں جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں موجود بجہ ونی اسپورٹس گرؤانڈ کی حالت ناگفتہ بہ ہونے سے کھیل شائقین میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔مقامی لوگ اس گراؤنڈ کی حالت بہتر کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ علاقے کے کھلاڑیوں کی شکایت ہے کہ اس کرکٹ گرؤانڈ کی حالت خستہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو دقتوں کا سامنا ہے اور انہیں اس حوالے سے دشواریوں کا سامنا ہے۔Cricket Stadium Bajwani Tral

بجہ ونی ترال کرکٹ اسٹیڈیم خسته، کھلاڑی مایوس
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک کھلاڑی ابرار احمد نے بتایا کہ اگرچہ بجہ ونی کرکٹ گرؤانڈ کی حالت بہتر کرنے کے لیے سرکاری رقومات صرف کیے گیے،لیکن افسوس کا مقام ہے کہ کھیل گاہ کی حالت بہتر نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں: Specially Abled Commentator ملیے جسمانی طور پر معذور کشمیری کمنٹیٹر عرفان بٹ سے
مقامی شھری بشیر احمد نے بتایا کہ سرکار کو اعلی سطحی تحقیقات کرنی چاہیے کہ یہاں صرف کیے گیے رقومات کی بند بانٹ کیوں کر کی گئی
واضح رہے کہ بجہ ونی اسپوررٹس گروانڈ ترال کا واحد گرؤانڈ ہے جہاں علاقے سے کھلاڑی آکر اپنے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.