ETV Bharat / state

ترال کے دو دیہات میں سرچ آپریشن - cordon in tral

فوج کی 42 آرآر، سی آر پی ایف 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے دونوں دیہات میں مشترکہ طور پر محاصرہ کیا ہے اور عسکریت پسندوں کو ڈھونڈنے کی کاروائی شروع کر دی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 5:39 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقہ میں سیکیورٹی فورسز نے دو دیہات کا محاصرہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ترال کے دو دیہات پستونہ اور بٹہ گنڈ کو حصارے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آرآر، سی آر پی ایف 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے دونوں دیہات میں مشترکہ طور پر محاصرہ کیا ہے اور عسکریت پسندوں کو ڈھونڈنے کی کاروائی شروع کر دی۔

اس دوران دونوں گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں اور خانہ تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.