ETV Bharat / state

Cash Looted from Tral shrine, Case Registered: زیارتگاہ کی دان پیٹی سے نقدی لوٹ لی گئی، مقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 8:04 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir میں ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں نقب زنوں نے مبینہ طور دوران شب زیارت شاہ ہمدان رحمۃ اللہ علیہ کی دان پیٹیوں کی توڑ پھوڑ کرکے Cash Looted from Tral shrine, Case Registered نذرانے کی رقم لوٹ لی۔

Cash Looted from Tral shrine, Case Registered: زیارتگاہ کی دان پیٹی سے نقدی لوٹ لی گئی، مقدمہ درج
Cash Looted from Tral shrine, Case Registered: زیارتگاہ کی دان پیٹی سے نقدی لوٹ لی گئی، مقدمہ درج

ضلع پلوامہ کے امیرآباد، ترال علاقے میں نقب زنوں نے مبینہ طور زیارتگاہ حضرت شاہ ہمدان (رحمۃ اللہ علیہ) کی دان پیٹی سے نقدی اڑا لے گئے۔ Cash Looted from Tral shrine, Case Registeredمقامی باشندوں کے مطابق جب وہ فجر کی نماز کے لیے مسجد پہنچے تو انہوں نے زیارتگاہ کی دونوں پیٹیوں کو کھلا ہوا پایا۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ نقب زن دوران شب دان پیٹی سے نذر و نیاز کی رقم اڑانے میں کامیاب ہو گئے۔

زیارتگاہ کی دان پیٹی سے نقدی لوٹ لی گئی، مقدمہ درج

مقامی باشندوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا، پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔Cash Looted from Tral shrine لوگوں نے پولیس سے نقب زنوں کو فوری طور گرفتار کرکے انکے خلاف کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل بھی نقب زن دان پیٹی سے نقدی اڑانے میں کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ آج تک انکا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ انہوں نے انہوں نے معاملے کی نسبت سے تمام تر تفاصیل جمع کرکے پولیس کے سپرد کر دی ہیں۔ انہوں نے جلد جلد سے نقب زنوں کو دھر دبوچنے کی امید ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:دان پیٹی چوری کرنے کے الزام میں پجاری گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.