ETV Bharat / state

BJP Awami Darbar in Awantipora: اونتی پورہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار منعقد - BJP PULWAMA LATEST NEWS

گوری پورہ اونتی پورہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے لوگوں نے لیڈارن کے سامنے اپنے مسائل رکھے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے کی اپیل کی۔BJP Awami Darbar in Awantipora

bjp-organises-public-darbar-in-awantipora
اونتی پورہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار منعقد
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 5:11 PM IST

اونتی پورہ: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آج گوری پورہ اونتی پورہ میں عوامی دربار کا اہتمام کیا گیا۔ عوامی دربار میں بی جے پی کے سینیئر لیڈارن نے شرکت کی۔BJP Awami Darbar in Awantipora

اونتی پورہ میں بی جے پی کی جانب سے عوامی دربار منعقد

عوامی دربار میں بی جے پی جموں و کشمیر ترجمان الطاف ٹھاکر اور نائب صدر پلوامہ محمد شفیع وانی بھی موجود تھے۔ عوامی دربار میں گوری پورہ کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مسائل لیڈران کی نوٹس میں لائے۔ اس موقع پر محمد شفیع وانی نے اپنے پی آر آئی فنڈس میں مقامی پرائمری اسکول کے لیے چھ لاکھ روپے اور اسکول لیب کے لیے دو کمپوٹر دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر الطاف ٹھاکر نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس نعرے کو لے کر آگے بڑھ رہی ہے اور اس ضمن میں آج گوری پورہ میں عوامی دربار کا اہتمام کیا تھا۔ الطاف ٹھاکر نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ گوری پورہ میں عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں کام کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.