ETV Bharat / state

نوجوان کی گھر واپسی، پولیس کا دعویٰ

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 5:14 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلح عسکری گروپ سے ناطہ توڑ کر گھر واپسی اختیار کی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پولیس ذرائع کے مطابق اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان نے عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی، تاہم انہوں نے اس عسکری گروپ سے ناطہ توڑ کر گھر واپسی اختیار کی ہے۔

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اونتی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جو کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ شامل ہو رہا تھا کو والدین اور پولیس کی کوششوں کے بعد گھر واپس لوٹ آیا ہے۔ حال ہی میں اس علاقے سے ایک اور نوجوان کو گھر واپس لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: رتنی پورہ پلوامہ میں این ائی اے کے چھاپے

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوانوں کو عسکریت سے بچانے کے لیے انکی کوشش جاری رہے گی اور پولیس کی یہ کوشش ہے لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

قبل ازیں 15 ستمبر کو فوج نے پلوامہ کے چرسو علاقے سے تعلق رکھنے والے لاپتہ طالب علم، جس نے مبینہ طور پر عسکری پسندیت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی، کو باز یاب کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.