ETV Bharat / state

شہداء کربلا کی یاد میں ضلع پونچھ میں ’سبیل‘ کا اہتمام - حضرت حسین

اسلامی ھجری سال کے پہلے مہینے - محرم الحرام - میں کربلا کا عظیم سانحہ پیش آیا تھا۔ کربلا کے شہیدوں کی قربانی کو آج بھی دنیا بھر میں یاد کیا جاتا ہے۔

شہداء کربلا کا یاد میں ضلع پونچھ میں ’سبیل‘ کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 3:56 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں شیعہ مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شہداء کربلا کی یاد میں سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

نوجوانوں نے راہگیروں کو پانی اور مختلف مشروب پلانے کے علاوہ کورونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے ماسک بھی تقسیم کئے۔

شہداء کربلا کا یاد میں ضلع پونچھ میں ’سبیل‘ کا اہتمام

سبیل کا اہتمام کرنے والے نوجوانوں نے بتایا کہ تین دن تک شہداء کربلا کو بھوکا اور پیاسا رکھا گیا تھا، جس کی یاد میں ہر سال محرم الحرام کے متربک ایام میں ’’سبیل‘‘ کا اہتمام کرکے کربلا کی یاد اور اسکے حقیقی پیغام کو تازہ کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: ’تعلیمی ادارے مسلسل بند ہونے سے طلبہ کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے‘

انہوں نے کہا کہ واقعہ کربلا ہر دور اور ہر انسان کے لیے مشعل راہ ہے: ’’حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انکے ساتھیوں نے ظلم کے آگے جھکنے کے بجائے موت کو گلے لگانے کو ترجیح دی تھی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.