ETV Bharat / state

Lack of Staff at Hr. Sec School Mandi: ہائر سیکنڈری اسکول منڈی میں تدریسی عملے کی شدید قلت - گورنمنٹ بائز ہائیر سیکنڈری اسکول

''مختلف مضامین کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ انتہائی اہم مضمون انگریزی کا ایک بھی لیکچرار نہیں ہے، جس سے ہماری تعلیم پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ریاضی، ایجوکیشن اور اکنامکس کو پڑھانے والا بھی ہوئی نہیں ہے۔'' Lack of Staff at Hr. Sec School mandi

ہائر سیکنڈری اسکول منڈی میں تدریسی عملہ کی شدید قلت

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 5:09 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں قائم گورنمنٹ بائز ہائیر سیکنڈری اسکول میں تدریسی عملہ کی شدید قلت کے سبب طلبہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Lack of Staff at Hr. Sec School mandi تدریسی عملے کی کمی کے باعث طلبہ کی تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور دور دراز علاقوں سے آنے والے طلبہ کو اکثر و بیشتر بغیر سبق پڑھے ہی واپس لوٹنا پڑتا ہے۔

ہائر سیکنڈری اسکول منڈی میں تدریسی عملہ کی شدید قلت

گورنمنٹ بائز ہائیر سیکنڈری اسکول، Government Boys Higher Secondary School Mandi, poonch منڈی میں زیر تعلیم طلباء نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’مختلف مضامین کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ انتہائی اہم مضمون انگریزی کا ایک بھی لیکچرار نہیں ہے، جس سے ہماری تعلیم پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ریاضی، ایجوکیشن اور اکنامکس کو پڑھانے والا بھی ہوئی نہیں ہے۔‘‘

اسکول کے وائس پرنسپل اور سینئر لیکچرار عطا اللہ نے بتایا کہ تدریسی عملہ سمیت ہائر اسکنڈری میں جگہ کی بھی کافی قلت ہے۔ Lack of Staff at Hr. Sec School mandiانہوں نے دعویٰ کیا کہ اسکول کی اراضی پر غیر قانونی طور قبضہ جمایا گیا ہے، وہیں اساتذہ کی قلت کے سبب طلبہ کے مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک برس سے ہائر اسکنڈری اسکول میں انگریزی لیکچرار کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ان کے مطابق ہائر اسکنڈری میں ایجوکیشن، اکنامکس اور ریاضی کا بھی کوئی لیکچرر نہیں ہے جب کہ دو ماسٹر گریڈ اور تین ٹیچرز کی اسامیاں بھی خالی پڑی ہیں، وہیں اس کے علاوہ مزید سات پوسٹس خالی ہیں جن میں صفائی کرمچاری، لیبارٹری اسسٹنٹ، اکاؤنٹنٹ بھی شامل ہے۔

طلبہ سمیت منڈی کے باشندوں نے اعلی حکام سے منڈی بائز ہائیر سیکنڈری سکول Government Boys Higher Secondary School Mandi, poonch میں جلد از جلد لیکچراز کی تعیناتی عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دیہی علاقوں کے طلباء بھی علم کے نور سے منور ہو سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.