ETV Bharat / state

Tax Commissioner Visited Poonchجموں وکشمیر کی ٹیکس کمشنر نے پونچھ کا دورہ کیا - کمشنر نےتاجروں کے مسائل سے واقفیت حاصل کی

فاروق احمد خان نے تاجروں کے مسائل کے حوالے سے بتایاکہ یہاں چھوٹے موٹے تاجر رہتے ہیں، انہیں متعدد پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے، انہوں نے کہاکہ انکم ٹیکس میں کمی کی جاے اور جی ایس ٹی کو بڑھایاجائے۔ The Tax Commissioner of Jammu and Kashmir got acquainted with the problems of traders

پونچھ کا دورہ
پونچھ کا دورہ
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 6:16 PM IST

جموں وکشمیر کی ٹیکس کمشنر رشمی سنگھ، اڈیشنل کمشنر نمریتاڈوگرہ سمیت متعدد افسران نے بڈھا امرناتھ مندر میں حاضری دی ،اور مندر انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مندر کے احاطہ میں سماجی کارکن فاروق احمد خان اور فاروق احمد بھٹ نے شال پہناکر افسران کا استقبال کیا۔The Tax Commissioner of Jammu and Kashmir got acquainted with the problems of traders

پونچھ کا دورہ
اس دوران فاروق احمد خان نے تاجروں کے مسائل کے حوالے سے بتایاکہ یہاں چھوٹے موٹے تاجر رہتے ہیں، انہیں متعدد پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے، انہوں نے کہاکہ انکم ٹیکس میں کمی کی جاے اور جی ایس ٹی کو بڑھایاجائے۔ ان تمام تر مسائل کو سننے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر رشمی سنگھ نے کہاکہ ٹیکس کی ٹیم پونچھ پہونچی ہے۔ جو یہاں تمام تر امور کا جائزہ لے گی۔

انہوں نے کہاکہ اگر تمام لوگ ٹیکس وقت پر اداکریں گےتو ریاست میں ترقی اور حوشحالی کو یقینی بنایاجاسکتاہے۔پالیسی سمیت متعدد پہلوں کو آسان اور سہل بنایا جارہا ہے، اس کے علاوہ تاجروں کے مسائل کو دیکھتے ہوئے وقتاً فوقتاً اقدام اٹھائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:Income Tax Department At Pulwama: پلوامہ میں ٹیکس دہندگان کی آگاہی کے لیے ’ملاقات‘ آوٹ ریچ پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.