ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Poonch: پونچھ میں ہیروئن سمیت دو منشیات فروش گرفتار - مینڈھر ہیروئن ضبط

جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار Drug Peddlers Arrested in Poonch کر کے ان کی تحویل سے ہیروئن ضبط Heroin Recovered in Poonch کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پونچھ میں ہیروئن سمیت دو منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 3:05 PM IST

پونچھ: منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پونچھ پولیس نے ضلع کے مینڈھر علاقے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا Drug Peddlers Arrested in Poonch۔ پولیس کے مطابق ان کی تحویل سے قریب 26 گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

پونچھ میں ہیروئن سمیت دو منشیات فروش گرفتار

پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت رجت شرما ولد چمن لال شرما گوہلاد، مینڈھر اور رمیز احمد ولد محمد عزیز ساکنہ آری مینڈھر کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر نمبر 30/2022 کے تحت 8/21/22 این ڈی پی ایس ایکٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مقامی باشندوں نے منشیات کے خلاف پولیس کارروائی کی سرہنا کی، وہیں پولیس نے عوام سے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں تعاون طلب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.