ETV Bharat / state

Grenade Destroyed In Poonch پونچھ میں 18 گرینیڈ برآمد کرکے تباہ، پولیس - جموں و کشمیر پولیس

سکیورٹی فورسز نے پونچھ کے متعدد مقامات سے تلاشی کارروائی کے دوران اٹھارہ ہینڈ گرینیڈ برآمد کیے تھے۔سکیورٹی فروسز نے کنٹرول شدہ طریقے سےانہیں آج تباہ کر دیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 11, 2023, 2:44 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں سکیورٹی فروسز نے مختلف تلاشی کارروائی کے دروان 18 ہینڈ گرینیڈ برآمد کیے تھے۔ سکیورٹی فروسز نے آج انہیں تباہ کر دیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مختلف کیسز کے سلسلے میں دستی بم برآمد کیے تھے، جن میں چھوٹے شاہ بادشاہ کے قریب جنگلاتی علاقے بھی گرینڈ برآمد کیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے ایف آئی آر نمبر 217/2020 کے تحت بارہ (دستی بم) برآمد کیے، وہیں ایف آئی آر نمبر 298/2022 کے تحت دو اور ایف آئی آر نمبر 82/2018 کے تحت چار دستی بم برآمد کیے تھے۔

برآمد شدہ دستی بموں کو ایس ڈی پی او مینڈھر شیزان بھٹ اور ایس ایچ او مینڈھر نیاز چودھری کی نگرانی میں ایک پولیس پارٹی نے ایس او جی مینڈھر کے ساتھ تحصیلدار مینڈھر کی موجودگی میں تباہ کیا۔ترجمان کے مطابق اس آپریشن میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی کسی املاک کو نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں: Grenade found near residence of ex-MLA پونچھ میں سابق رکن اسمبلی کے مکان کے قریب سے گرینیڈ برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.