ETV Bharat / state

Firecrackers Blast In Odisha اڈیشہ میں آتش بازی کے دوران دھماکے میں 40 افراد زخمی

اڈیشہ کے کیندراپاڑا ضلع کے بالیا بازار میں مورتی وسرجن کے دوران ہوئی آتش بازی کے دھماکہ میں چالیس افراد زخمی ہوگئے۔Firecracker Mishap at Kendrapara In Odisha

اڈیشہ میں آتش بازی کے دوران دھماکے میں 40 افراد زخمی

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 4:25 PM IST

کولکاتا/کیندراپاڑہ: مغربی بنگال کی پڑوسی ریاست اڈیشہ کے کیندرا پاڑا ضلع کے بالیا بازار میں کارتکیشور بھگوان کی مورتی وسرجن کے دوران آتش بازی کے دوران دھماکے کے واقعے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے۔Firecracker Mishap at Kendrapara In Odisha

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب بھگوان کارتکیشور بھگوان کی مورتی وسرجن کے دوران ایک پنڈال میں نوجوانوں کے دو گروپوں میں آتش بازی کا مقابلہ ہو رہا تھا اسی وقت وہاں موجود پٹاخوں میں زوردار دھماکہ ہو گیا۔

اڈیشہ پولیس کے مطابق پٹاخوں کے دھماکے کی وجہ سے چالیس افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں چند لوگوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:LPG Cylinder Blast سلنڈر دھماکہ میں ماں اور بیٹا ہلاک

پولیس انتظامیہ کے مطابق شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو ایس سی بی میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ خصوصی برن ڈیپارٹمت قائم کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بالیا بازار دارالحکومت بھونیشور سے 80 کلو میٹر کی دوری واقع پر ہے۔ ریاستی حکومت نے اس واقعے کو لے کر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Firecracker Mishab In Kendrapara In Odisha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.