ETV Bharat / state

Maharashtra waqf board مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی آسامیاں جلد پُر کی جائیں گی، چیئرمین - بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا

اورنگ آباد میں ایک بورڈ کی جائزہ میٹنگ کے بعد مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے کہا کہ وقف بورڈ کی آسامیاں جلد ہی پر کی جائیں گی۔ اس کے لیے بات چیت کی جا رہی ہے ۔Maharashtra waqf board

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی خالی آسامیاں جلد پرکی جائے گی

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 2:32 PM IST

اورنگ آباد :مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے کہا کہ آئندہ تین مہینوں میں بورڈ کی 169 آسامیاں پُر کرلی جائے گی۔ بورڈ میں زیادہ ملازمین کی موجودگی سے کام کاج آسان اور بہتر طریقے سے ہو سکتا ہے۔ وجاہت مرز کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں ناجائز قبضہ، بورڈ کی آمدنی میں اضافہ، گورنمنٹ کی تحویل میں وقف جائیدادوں، رجسٹریشن، چینج رپورٹ، اسکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ التوا میں پڑے کاموں کو فوری نمٹانے کا عزم کیا گیا، حج ہاؤس کی عمارت میں وقف بورڈ کی منتقیلی کے سوال پر چیئرمین نے کھل کر کوئی جواب نہیں دیا تاہم یہ ضرور کہا کہ وقف بورڈ کا ذاتی دفتر جلد ہی اورنگ آباد میں قائم ہوگا۔ Maharashtra waqf board Chairman Ensure Of Recruitment

یہ بھی پڑھیں:AIMIM Protest in Aurangabad کنٹریکٹرس کے حقوق کے لیے امتیاز جلیل کی قیادت میں احتجاج

ڈاکٹر مرزا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایک بار بھرتی کا عمل ختم ہونے کے بعد رجسٹریشن کی کارروائی میں تیز آنے کا امکان ہے۔ ریاست بھر سے متعلقہ لوگوں کو وقف اداروں کے رجسٹریشن کے لئے اورنگ آباد آنا پڑتا ہے لیکن چونکہ آن لائن رجسٹریشن کا عمل رواں ماہ کے آخر تک شروع ہو جائے گا جس سے لوگوں کا وقت اور پیسہ دونوں بچے گا۔ انہوں نے کہا کہ بتایا کہ محکمانہ سطح پر اس عمل کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی جائے گی۔ گذشتہ سال ریونیو بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جس میں ہم کامیاب رہے ہیں۔ محکمانہ افسران کے اجلاس میں نئے سال کا ہدف دوبارہ مقرر کیا گیا۔ ریونیو بڑھانے کے لئے ضلع اور ڈویژنل افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں، سمریدھی ہائی وے سے متعدد وقف اراضی تحویل میں لے لی گئی ہے، رقم اداروں کو نہیں جارہی ہے، ریاست میں تقریباً 97 ہزار ایکڑ وقف املاک ہونے کے باوجود کئی جگہوں پر ناجائز قبضے ہیں۔ Maharashtra waqf board Chairman Ensure Of Recruitment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.