ETV Bharat / state

World Record for the Uzma Calligrapher of Bhopal: بھوپال کی کیلی گرافر عظمیٰ علی خان کا ورلڈ ریکارڈ - Bhopal calligraphy News

انسان میں کچھ کرنے کا جذبہ ہو اور وہ محنت و لگن سے اپنے کام کو انجام دے تو منزل اس کے قدم چومتی ہے۔ بھوپال کی عظمیٰ علی خان Uzma Ali Khan Calligrapher of Bhopal عربی کیلی گرافی میں نہ صرف ہارورڈ ورلڈ ریکارڈ میں نامزد کروا کر مقام حاصل کیا ہے بلکہ ان کے شہ پاروں کی نمائش کے لیے انھیں دبئی اور نیویارک سمیت مختلف ممالک میں نمائش کرنے کا آفر دیا گیا ہے۔ World Record for the Uzma Calligrapher of Bhopal

بھوپال کی کیلی گرافر عظمیٰ علی خان کا ورلڈ ریکارڈ

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 11:36 AM IST

بھوپال کی عظمی علی خان سے زندگی نے بہت سے امتحان لیے ہیں۔ عظمیٰ علی خان چوٹی ہی تھی کہ والد کی سرپرستی سے محروم ہوئی اور جب شعور بیدار ہوا تو والدہ بھی اس دنیا کو الوداع کہہ گئی۔ والدین کی سرپرستی سے محروم عظمیٰ علی خان چھٹی جماعت میں جب تھی تب انہوں نے عربی کیلی گرافی کو دیکھا اور یہ انہیں اتنی اچھی لگی کہ عربی کیلی گرافی میں سب کچھ کرنے کا ارادہ کر لیا- عظمیٰ علی نے مستقل مزاجی کے ساتھ محنت کی اور آج ان کی محنت نے انہیں اس منزل پر پہنچایا کی ان کی عربی، اردو، ہندی اور انگریزی کیلی گرافی کو ہارورڈ ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔ World Record for the Uzma Calligrapher of Bhopal

بھوپال کی کیلی گرافر عظمیٰ علی خان کا ورلڈ ریکارڈ

عظمیٰ کی شادی ہو چکی ہے اور وہ ایک بچے کی ماں ہے۔ ساتھ ہی اعلی تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عظمیٰ کہتی ہے عربی رسم الخط دنیا کے رسم الخط سے مختلف بھی ہے اور جمالیاتی لحاظ سے بھی بے مثل ہے۔ ان کے شوق نے ایک منزل پر پہنچایا ہے اور اس منزل پر پہنچنے کے بعد جن ملکوں کا نام سنتی تھی اب ان ممالک کی آرٹ گیلری سے انہیں نہ صرف اپنے فن پاروں کو پیش کرنے کا موقع دیا جارہا ہے بلکہ اس کے لیے بیرون ملک دبئی, نیویارک وغیرہ میں انہیں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لئے ٹکٹ اور دوسرے اخراجات میں بھیجے جا رہے ہیں۔

عظمیٰ کہتی ہے کہ کورونا کے دو سالوں میں گھر میں رہ کر اپنے کیلی گرافی کے اپنے فن کو فروغ دینے کا خوب موقع ملا۔ اس بیچ آن لائن کلاسز لیں اور خود بھی معروف خطاط کے ساتھ جوڑ کر ان سے ہنر سیکھا۔ عظمیٰ یہ بھی کہتی ہے کہ عام طور پر شادی کے بعد خواتین پر بندشوں کی بات کی جاتی ہے لیکن انہوں نے شادی بچی کی پرورش اور گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ اپنے ہنر سے مقام حاصل کیا ہے۔ شادی شدہ خواتین کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے پرواز کو جاری رکھیں اور اپنی محنت کو جاری رکھیں تو منزل قدم چومے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عظمیٰ کا آئی اے ایس افسر بننے کا خواب ہے۔ انہوں نے 2018 میں یو پی ایس سی امتحان تیاری بھی کی تھی لیکن شادی کے بعد بیماری کے سبب پنے خواب کو پورا نہیں کر سکی۔ اب وہ اپنی کیلی گرافی کے شوق کے ساتھ یو پی ایس سی کی تیاری بھی کر رہی ہے تاکہ آئی اے ایس افسر بننے کے اپنے ادھورے خواب کو شرمندۂ تعبیر کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.